طلبہ کو ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہونے کے لیے ٹریفک سکاؤٹس پروگرام

ذرائع کے مطابق پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں طلبہ میں ٹریفک قوانین کی معلومات پورے طریقے سے نہ پتہ ہونے پر حادثات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ ان بڑھتے ہوئے حادثات کی روک تھا م کے لیے طلبہ میں آگاہی پیدا کی جائے گی۔ اس بات کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ایک  ٹریفک سکاؤٹس پروگرام کا آغاز کیا گیا ہے۔ جس میں ابتدائی طور پر 160 طلبہ کو بریفنگ دی جائے گی۔ جس میں فرسٹ ایڈ سمیت ڈرائیونگ کے قوانین بھی شامل ہوں گے۔سی ٹی او لاہور چوہدری سہیل کا کہنا ہے کہ اس کا مقصد لاہور کی مصروف ترین شاہراہوں پر واقع سکول و کالجز کے باہر پارکنگ کے نظام اور ٹریفک نظام کو بھی مستحکم کرنا ہو گا۔