صوبہ سندھ میں 12 سیٹ والے رکشہ اور چنگ چی بند کرنے کا الٹی میٹم دے دیا

صوبہ سندھ محکمہ ٹرانسپورٹ  نے صوبہ میں چلنے والے 12 سیٹر آٹو رکشہ اور چنگ چی بند کرنے کا نوٹس دے دیا اس کے بر عکس 500 حکومتی بسیں چلانے کا منصوبہ تیار کر لیا۔وزیرِ ٹرانسپورٹ ممتاز حسین جکھرانی نے کہا ہے کہ ان رکشوں کے چلنے سے ٹرانسپورٹ کے مسئل میں اضافہ ہوا اور ایکسیڈنٹ کی شرح بھی بڑھ گئی ۔اس میں سفر کرنے والے سکول کے بچوں ،بزرگوں کے لیے کوئی سیفٹی نہیں ہے جس سے بہت سے حادثات دیکھنے میں آئے ہیں انہوں نے نہ صرف ان رکشوں کو مرکزی شاہراہوں سے ہٹانے کا حکم دیا بلکہ باڈی میکرز کو بھی کاروبار بند کرنے کے نوٹس جاری کر دیے